مروان ثانی بنو امیہ کا آخری حکمران تھا وہ 688ء میں پیدا ہوا اور 740ء میں خلیفہ بنا مروان عمر رسیدہ، تجربہ کار، مستقل مزاج اور بہادر خلیفہ تھا جب تخت نشین ہوا اس وقت اموی حکومت درہم برہم ہو چکی تھی<br />